امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی

Man flying a drone in a winery (Colby Gottert for USAID)

شراب کی صنعت میں پودوں کی بیماریوں کا پتہ چلانے والے...

جانیے کہ امریکی امداد سے چلنے والے ایک پروگرام کے ذریعے مالدووا کی شراب کی صنعت کو انگور کی بیلوں کو لگنے والی بیماریوں سے کیسے محفوظ رکھا جاتا ہے۔ اِن بیماریوں سے کھیتوں کے کھیت اجڑ جاتے ہیں اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد کا روزگار خطرے میں پڑ جاتتا ہے۔
Aerial view of houses flooded by a cyclone (© Adrien Barbier/AFP/Getty Images)

ایڈائی طوفان کے بعد امریکہ 5 طریقوں سے مدد کر رہا...

جنوبی افریقہ میں دو عشروں میں شدید ترین آنے والے 'ایڈائی' نامی استوائی طوفان میں امریکہ، موزمبیق کی امدادی کاروائیوں میں مدد کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں تفصیل دیکھیے۔
Two people standing in the bucket of a cherry picker (Claire Novak)

عورتون کا توانائی کے شعبے میں رکاوٹوں پر قابو پانا

توانائی کے شعبے میں بالخصوص اعلٰی تنخواہوں اور قائدانہ عہدوں پر کام کرنے والی عورتوں کی تعداد بڑہانے کی خاطر یو ایس ایڈ نو ممالک میں کام کر رہا ہے۔
Police on motorcycles escort trucks on a highway (© Fernando Vergara/AP Images)

وینیز ویلا کے لوگوں کے لیے امریکی امداد: تصاویر کے آئینے...

خوراک اور دوائیوں کی قلتوں کے دوران امریکہ وینیز ویلا کے عوام تک انسانی بنیادوں پر دی جانے والی امداد پہنچانے پر کام کر رہا ہہے۔
A woman retrieves a teddy bear amongst the debris in the aftermath of super typhoon Haiyan (© Erik De Castro/Reuters)

جب فلپائن میں طوفان آتے ہیں تو امریکہ امداد کو پہنچتا...

فلپائن میں جب طوفان آتے ہیں تو امریکہ کے اس اتحادی کو علم ہوتا ہے کہ وہ امریکی امداد پر بھروسہ کر سکتا ہے۔ تاہم امریکہ غیر ہنگامی صورت حالات میں بھی فلپائن کی مدد کرتا ہے۔
Disaster response personnel lifting boy out from rubble (Chif Chris Schaff/Fairfax County Fire and Rescue/USAID)

امریکی امدادی کارکن زلزلے میں بچ جانے والوں کی تلاش کے...

جب دنیا میں زلزلے آتے ہیں اور متاثرہ ممالک امدادی کارکنوں کی مدد کے لیے کہتے ہیں تو یو ایس ایڈ کو علم ہوتا ہے کہ کس سے رابطہ کرنا ہے: وہ ورجینیا اور کیلی فورنیا کی شہری علاقوں میں تلاش اور بچانے کی ٹیموں سے رابطے کرتا ہے۔
Boy picking up grains of corn from the street (© Fernando Llano/AP Images)

وینیز ویلا میں مادورو حکومت نے ووٹ لینے کے لیے بھوک...

فاقوں کے تباہ کن بحران کے دوران نکولس مادورو کی حکومت نے حکومتی غذائی معاونت کو سیاسی حمایت کے ذریعے میں تبدیل کر لیا ہے۔
People in crowd holding hands in air (© Fernando Vergara/AP Images)

کولمبیا میں وینیزویلا کے لوگوں کے لیے امریکی امداد

غربت، بھوک اور ظلم سے جان بچا کر بھاگنے والے وینیزویلا کے لاکھوں لوگوں کو 25 لاکھ ڈالر کے ایک امدادی پروگرام کے تحت کھانے اور علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
video

امریکہ کی انڈونیشیا کو امدادی سامان کی فراہمی [وڈیو]

جانیے کہ امریکہ انڈونیشیا کے جزیرے سلویسی پر آنے والے تباہ کن زلزلے اور سونامی کے متاثرین کی کس طرح مدد کر رہا ہے۔