امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی

زیتون کا تیل: مشرق وسطٰی میں امن کا فروغ

امریکی مدد سے زیتون کا تیل پیدا کرنے والے اور تقسیم کنندگان فلسطینی اور اسرائیلی ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے اور امن کے فروغ کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں۔
ایک فلپائنی بچی کتاب پڑھتےہوئے۔ (Leoncio Rodaje/USAID Philippines)

فلپائنی اب ‘متبادل تعلیمی مقامات’ پر بحفاظت تعلیم حاصل کر سکتے...

تصادم کے نتیجے میں پیدا ہونے والے استحکام کی وجہ سے تعلیم نہ حاصل کر سکنے والے فلپائنی بچوں کی ایک امریکی پروگرام کے ذریعے مدد کی جارہی ہے۔
خالی کلاس روم میں ایک لڑکی کھڑی ہے۔ (USAID/Morgana Wingard)

‘میں بڑی ہوکر ٹیچر بننا چاہتی ہوں’

یوایس ایڈ بنگلہ دیش کے پرائمری سکولوں کے کلاس روموں میں ریڈنگ کارنر [مطالعاتی گوشے] بنا کر بچوں کو پڑھنے میں مدد کر رہا ہے۔
حفاظتی لباس پہنے ایک عورت کسی مکان کے اندر سپرے کر رہی ہے۔ (© Jessica Scranton/AIRS)

افریقہ میں انسدادِ ملیریا کی امریکی کوششوں میں وسعت

مغربی اور وسطی افریقہ کے چار نئے ممالک میں، امریکہ کے صدر کے ملیریا کے ایک اقدام کو وسعت دی جا رہی ہے۔
(©UNICEF Afghanistan/2016/Sheida)ایک عورت چھوٹی بچیوں کو پڑھا رہی ہے۔ (©UNICEF Afghanistan/2016/Sheida)

افغان لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کے دوسرے موقعے کی فراہمی

افغانستان کے دور دراز صوبوں میں کمیونٹیوں کی بنیاد پر قائم تعلیمی مراکز، پہلی مرتبہ علاقے کی عورتوں اور لڑکیوں کو تعلیمی مواقع فراہم کر رہے ہیں۔

یو ایس ایڈ کا میکسیکو کی ٹیموں کے ہمراہ انسانی جانیں...

امدادی کام کرنے والی امریکی ٹیمیں اپنے میکسیکن ہم منصبوں کے ساتھ مل کر زلزلے میں زندہ بچ جانے والے افراد کی تلاش کر رہی ہیں اور انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کر رہی ہیں۔

کیریبین جزائر میں طوفان: تباہ حال ممالک کے لیے امریکہ کی...

اپنے ساحلی علاقوں میں طوفانوں سے متاثر ہونے والے لوگوں کی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ، امریکہ نے کیریبین کے ممالک کے لیے انتہائی ضروری امدادی سامان اور ماہرین بھیجے ہیں۔

یو ایس ایڈ کے نئے سربراہ کے بارے میں 7 حقائق

امریکہ کے 'یوایس ایڈ' کے سربراہ سے ملیے جنہوں نے کینیا میں بطور رضاکار کام کیا، تنزانیہ میں سفیر رہے اور جن کے گھرانے کے افراد، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور برطانیہ میں مقیم ہیں۔

بوکو حرام سے جان بچا کر بھاگنے والے کسان: نئی امیدیں...

دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی پھیلائی ہوئی افراتفری کی وجہ سے کسی وقت میں بےگھر ہونے والے نائجیریا کے ہزاروں کاشتکاروں نے دوبارہ کھیتی باڑی شروع کر دی ہے۔