وینیز ویلا

گدلے پانی میں کھڑے کارکنوں نے ہاتھوں میں پانی کے بڑے بڑے پائپ پکڑے ہوئے ہیں (© Michael Robinson Chavez/The Washington Post/Getty Images)

کان کنی کے شعبے میں ونیز ویلا کے شہریوں پر کیے...

اقوام متحدہ کی مرتب کردہ ایک نئی رپورٹ میں وینزویلا کے کان کنی کی اورینوکو قوس میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی حالت زار کو بیان کیا گیا ہے۔ اِن پامالیوں میں لوگوں کے اعضاء کاٹنے سے لے کر وحشیانہ قتل تک شامل ہیں۔
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماسک اور دستانے پہنی ایک عورت دوسرے لوگوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہے (© Ariana Cubillos/AP Images)

مادورو کی بدعنوانیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ

مادورو کی غیرقانونی حکومت وینزویلا کے عوام کے آزادانہ اور منصفانہ انتخاب کے حقوق پر ڈآکہ ڈالنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو اغوا کر رہی ہے۔
مائیکل آر پومپیو سٹیج پر کھڑے لوگوں سے خطاب کر رہے ہیں (© Mandel Ngan/AFP/Getty Images)

امریکہ "دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے...

امریکہ نے دہشت گردی کے بارے میں انفرادی ممالک سے متعلق سالانہ رپورٹیں جاری کیں ہیں۔ اِن رپورٹوں میں دہشت گردی سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکی اور بین الاقوامی کوششوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔
دیوار پر بنے وینیز ویلا کے جھنڈے کے سامنے سکرین کے پیچھے کھڑا ایک آدمی ووٹ ڈال رہا ہے۔ (© Ariana Cubillos/AP Images)

وینیز ویلا میں جمہوریت کی ایک اور ناکامی کو کیسے روکا...

20 مئی 2018 کو نکولس مادورو نے وینیز ویلا کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کی اور اُس وقت سے برسراقتدار ہیں۔ دیکھیے کہ اس انتخاب میں کس طرح ہیرا پھیری کی گئی۔
نکولس مادورو نے سونے کی اینٹوں پر ہاتھ رکھا ہوا ہے۔ (© Carlos Becerra/Bloomberg/Getty Images)

مادورو حکومت کے چوری شدہ سونے سے ایرانی حکومت کا فائدہ...

دیکھیے کہ ایران اور وینیز ویلا کے حکمران ٹولے کے ارکان اپنی جیبیں بھرنے کے لیے وینیز ویلا کے عوام سے چرائے گئے سونے سے کس طرح فائدے اٹھا رہے ہیں۔
لوگ مال کے اندر پولیس کے افسروں کی تصویریں لے رہے ہیں اور فلمیں بنا رہے ہیں۔ (© Miguel Candela Poblacion/Anadolu Agency/Getty Images)

کووِڈ-19 کے دوران چین، ایران اور وینیز ویلا میں صحافیوں کو...

چین، ایران اور وینیز ویلا میں صحافی کووِڈ-19 اور دیگر ایسے موضوعات کے بارے میں خبریں دیتے ہوئے قید و بند کے خطرات مول لیتے ہیں جنہیں اُن کی حکومتیں حساس سمجھتی ہیں۔
کیوبا کا جھنڈا اور چہرے پر ماسک لگائے سرِنج پر دیکھتی ہوئی ایک عورت۔ (© Shutterstock)

کیوبا کے طبی مشنوں کی حقیقت

کیوبا طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کو 60 ممالک میں بھیجتا ہے مگر وہ ایسا کسی بے لوث جذبے کے تحت نہیں کرتا۔ دیکھیے کہ حقیقی معنوں میں اِن مشنوں کے ارکان کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے۔
گتے کا کتبہ پکڑی ہوئی ایک ڈاکٹر۔ (© Leonardo Fernandez Viloria/Getty Images)

وینیزویلا کے عوام کو کوووِڈ-19 سے بچانے میں مادورو ناکام

مادورو حکومت ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے تیاری کے بارے میں وینیز ویلا کے عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے اور اُن کو سزا دے رہی ہے جو اس جھوٹ کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔
مائیکل آر پومپیو ڈائس کے پیچھے کھڑے تقریر کر رہے ہیں۔ (© Andrew Harnik/AP Images)

وینیزویلا میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کی بحالی

امریکہ نے وینیزویلا میں جمہوریت کی بحالی کے لیے ایک نئے ڈھانچے کی تفصیلات جاری کی ہیں جن میں ملک میں مکمل جمہوریت کی بحالی کی جانب پیشرفت کی صورت میں پابندیوں کے اٹھائے جانے کا امکان موجود ہے۔