وینیز ویلا

وائٹ ہاؤس کے دروازے کے باہر صدر ٹرمپ ہاتھ ہلا رہے ہیں اور خوان گوائیڈو ہاتھ کے انگوٹھے سے ہمت افزائی کا نشان بنا رہے ہیں۔ (© Evan Vucci/AP Images)

ٹرمپ کا امریکہ کے دورے پر آئے وینیز ویلا کے گوائیڈو...

صدر ٹرمپ نے سٹیٹ آف دی یونین خطاب اور بعد میں وائٹ ہاؤس میں وینیز ویلا کے عبوری صدر خوان گوائیڈو کے لیے امریکی حمایت کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
لوگوں کا ہجوم گلی ميں ايک گاڑی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ (© Yuri Cortez/AFP/Getty Images)

وينيزويلا کے خلاف ماڈورو کے جرائم جاری

جب سے نکولس ماڈورو نے غير قانونی طور پر صدارتی کی دوسری مدت حاصل کی ہے، اس نے جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ان ميں سے چند بدترين يہ ہيں۔
ايک اونچے کھمبے پر سٹگو ريفائنری کا نشان (© Eric Gay/AP Images)

سٹگو 6 کہاں ہيں؟

دو برس قبل ماڈورو کی حکومت نے چھ امريکی تيل کے عہديداروں کو وينيزويلا ميں بغير کسی مقدمے کے حراست ميں ليا۔ وہ امريکہ کب لوٹيں گے؟
خوان گائيڈو ليکچر دينے والی جگہ پر باہر کھڑے ہوۓ ہيں

خوان گوائيڈو نے وينيزويلا کے ليے کيا کام کيے ہيں؟

ايک برس قبل وينيزويلا کے عبوری صدر منتخب ہونے کے بعد سے خوان گائيڈو نے اپنے ملک ميں انسانی بحران سے نبرد آزما ہونے کے ليے عالمی تعاون کے حصول کے ليے کاوشيں کی ہيں
خالی بستروں کی قطار کے آخر میں لیٹا ہوا ایک مریض۔ (© Andrea Hernandez/Washington Post/Getty Images)

مادورو کے وینزویلا میں ذہنی صحت کے مسائل

وینزویلا میں ادویات کی قلت اور بیرون ملک پناہ گزینوں کے ذہنی امراض کا علاج نہ ہونے سے لوگ مر رہے ہیں۔
3 men seated, raising hands to vote under Venezuela government seal (© Fernando Llano/AP Images)

وینیز ویلا کی قومی اسمبلی میں گوائیڈو کے کردار کی اہمیت...

جب وینیز ویلا کی قومی اسمبلی خوان گوائیڈو کو عبوری صدر کے طور پر تسلیم کر رہی تھی تو یہ مادورو کی بدعنوانیوں پر قانون کی حکمرانی پر زور دے رہی تھی۔
ایک عورت بچے کو ٹیکہ لگا رہی ہے۔ (Ary Silva/PAHO/WHO)

2019ء کا ایک جائزہ: وینیز ویلا میں انسانی زندگیوں کو بچانا

وینیز ویلا میں جاری سیاسی اور اقتصادی بحران کے اثرات کی وجہ سے مصائب اٹھانے والے لوگوں کی جس طرح یو ایس ایڈ نے مدد کی ہے اس پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔
لوگوں کے ایک گروپ کے درمیان وینیز ویلا کا پرچم لہراتی ہوئی ایک عورت۔ (© Leonardo Fernandez/ AP Images)

مادورو کی انتخابی چالیں: دھمکی، جلا وطنی، حراست، رشوت

کیونکہ سابقہ حکومت وینیز ویلا کی قومی اسمبلی کے اراکین پر زور زبردستی کرنا، جیل میں ڈالنا، اور جسمانی طور پر نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دینا جاری رکھے ہوئے ہے اس لیے ملک کی جمہوریت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
قمیض کے بغیر منہ پر سرجیکل ماسک چڑھائے اور گلے میں غلیل لٹکائے ایک لڑکا امن کا نشان بنا رہا ہے۔ (© Ahmad Al-Rubaye/AFP/Getty Images)

دنیا بھر میں احتجاج کرنے والوں کا اپنے حقوق کا مطالبہ:...

اپنے حقوق اور بنیادی آزادیوں کے مطالبے کرنے والے دنیا بھر کے ممالک کے شہریوں کی طرح وینیز ویلا، ایران اور عراق کے احتجاج کرنے والے شہریوں کی تصاویر دیکھیں۔