ویت نام

کملا ہیرس مزدوروں سے باتیں کر رہی ہیں جو سرخ ایپرن باندھے مچھلیاں صاف کر رہے ہیں جبکہ پس منظر میں چھوٹی کشتیاں دکھائی دے رہی ہیں (© Haiyun Jiang/The New York Times/AP)

خوشحال اور محفوظ بحرہند و بحرالکاہل کے شراکت کار

امریکہ بحرہند و بحرالکاہل میں شراکت داریوں کو مضبوط بنا رہا ہے۔ دیکھیے کہ امریکہ کی یہ کاوشیں متعلقہ ممالک کو اکیسویں صدی کے چیلنجوں سے نمٹے میں کیسے مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔
وان ڈِن وی فونگ آئی ٹی کی مشین کی طرف اشارہ کر رہی ہیں اور دو طالبعلم انہیں دیکھ رہے ہیں (USAID BUILD-IT Project)

ویت نام کے تعلیمی شعبے میں خواتین کی قائدانہ مناصب تک...

ایک امریکی پروگرام کی بدولت ویت نام میں خواتین کے لیے ویت نامی یونیورسٹیوں میں قائدانہ عہدوں پر فائز ہونے میں آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں۔
مختلف زبانوں میں ہیلو کہتے ہوئے لوگوں کا تصویری خاکہ (© Zevector/Shutterstock.com)

امریکی سفارت کار دنیا کی زبانیں سیکھتے ہیں

امریکی سفارت کار غیر ملکی زبانیں سیکھ کر لوگوں سے براہ راست رابطے قائم کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیے کہ وہ کس طرح مقامی کمیونٹیوں کے ساتھ ملتے جلتے ہیں۔
تصویر کھچوانے کے لیے کھڑے لوگ (Care of KHC)

امریکی بحرہند و بحرالکاہل میں مثبت تبدیلیاں لے کر آ رہے...

امریکی شہری طلبا کو تعلیم دے کر اور ماحولیاتی نظام کو تحفظ فراہم کر کے بحرہند و بحرالکاہل کے خطے میں لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ اُن کے کاموں کے بارے میں مزید جانیے۔
دریائے میکانگ کا فضائی منظر (© Soe Zeya Tun/Mekong River Diplomacy/Reuters)

ایشیا کے جنوب مشرقی ممالک کی دریائے میکانگ میں پانی کی...

امریکہ کا نیا میکانگ ڈیم مانیٹر جنوب مشرقی ایشا کے ممالک کو انتہائی اہمیت کے حامل دریائے میکانگ کی صورت حال پر بہتر طریقے سے نظر رکھنے میں مدد کرے گا۔
رات کے وقت پانی میں منعکس ہوتی بلند و بالا عمارتوں کی رنگ برنگی روشنیاں (© Shutterstock)

بحرہند و بحرالکاہل میں خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے امریکہ...

خطے میں اقتصادی موقعے بڑہانے کی امریکی کوششوں میں اضافے کی خاطر امریکہ اور ویت نام بحرہند اور بحرالکاہل میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایک فورم کی میزبانی کر رہے ہیں۔
دریائے میکانگ میں کشتی کے پس منظر میں ڈوبتا ہوا سورج (© Heng Sinith/AP Images)

امریکہ میکانگ خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنا...

امریکہ دریائے میکانگ کے طاس کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنا رہا ہے۔ اس عمل کے دوران امریکہ اپنی توجہ پانی کی انتظام کاری، سرحدوں کے آرپار ہونے والے جرائم اور صحت پر مرکوز کر رہا ہے۔
بحری جہاز کے عرشے پر چلتے ہوئے فوجی جوان۔ (© Agus Soeparto/Indonesian Presidential Office/AP Images)

جہاز رانی کے چینی دعووں پر مشرقی ایشیائی ممالک کا چین...

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک بحیرہ جنوبی چین میں چین کے توسیع پسندانہ دعووں پرعوامی جمہوریہ چین کا سامنا کر رہے ہیں۔
جزائر کے قریب سے گزرتے ہوئے تین بحری جہاز (© The Asahi Shimbun/Getty Images)

عوامی جمہوریہ چین: بہت سے پڑوسی، بہت سے تنازعے

بحیرہ جنوبی چین سے لے کر ہمالیہ کے پہاڑوں تک، چینی کمیونسٹ پارٹی اپنے ہمسائیوں کو دھمکیاں دے رہی ہے اور ڈرا دھمکا رہی ہے۔