رضاکاری

Nighttime view of New York City skyline (© Gary Hershorn/Getty Images)

نائن الیون کے متاثرہ خاندانوں کی تعلیمی اخراجات میں مالی مدد

"فیملیز فریڈم سکالرشپ فنڈ" کے تحت اُن افراد کے مالی طور پر ضرورت مند بچوں کی کالجوں کی فیسیں ادا کی جاتی ہیں جو نائن الیون کے حملوں میں یا تو مارے گئے یا مستقل طور پر اپاہج ہو گئے۔
Girl riding on another girl's back (© Jane G. Photography)

خواتین اولمپینز: نئی نسل کی رہنماء

2018 کے پیانگ چانگ سرمائی اولمپک کھیلوں کے اختتام کے بعد کھلاڑیوں کی اگلی کھیپ تیاری شروع کر رہی ہے۔ امریکی ٹیم کی خواتین ان لڑکیوں کو اپنے مستقبل کی عظمت پانے میں مدد کر رہی ہیں۔

ذیلی صحارا، افریقہ میں ایڈز سے منسوب بدنامی کے خلاف آگاہی

ایچ آئی وی/ ایڈز سے منسوب بدنامی پر قابو پانا اس وبا کے خاتمے کی جانب ایک ضروری قدم ہے۔ بوٹسوانا میں ایک ڈاکٹر ممنوعہ موضوعات پر بات کرنے کے لیے مباحثوں کی میزبانی کرتی ہیں۔

ناگہانی آفات کے وقتوں میں سابقہ صدور مدد کے لیے آتے...

جب ہاروی یا ارما جیسے طوفان آتے ہیں تو سابقہ امریکی صدور بے گھر ہوجانے والوں کے لیے عوامی مدد میں تیزی لانے کے لیے میدان میں نکل آتے ہیں۔

کوہ پیمائی کے شائقین کی پسندیدہ، اپلاچیان ٹریل کے 80 برس...

3,500 کلو میٹر طویل اپلاچیان ٹریل پر سالانہ 30 لاکھ لوگ کوہ پیمائی کرتے ہیں اور اس سے متاثر ہو کر دوسرے ممالک نے خوبصور مناظر والی ٹریلیز بنائی ہیں۔

ماہِ رمضان میں امریکی مسلمان کیسے خدمت خلق کرتے ہیں

مسلمان رمضان کے پورے مہینے میں خیراتی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے مثالی انداز میں خصوصی کوششیں کرتے ہیں۔ دیکھیے امریکی مسلمان کیا کچھ کر رہے ہیں۔

آرٹ یا ایپس کے ذریعے تشدد کا خاتمہ

آرٹ کا ایک پروگرام، ایک آن لائن فورم اور جرائم کی روک تھام کا ایک ایپ، وہ تین طریقے ہیں جن کے ذریعے ابھرتے ہوئے نوجوان لیڈر اپنی اپنی کمیونٹیوں کو مضبوط بنا رہے ہیں۔

امریکہ کی فوج کی امریکی براعظموں کے ضرورتمند لوگوں کی مدد

'وعدہِ مسلسل' مشن کے تحت امریکی فوجیوں کو صحت اور انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر فراہم کی جانے والی دیگر سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کولمبیا، گوئٹے مالا اور ہنڈراس جانے کا موقع ملا۔

امریکیوں کا مارٹن لوتھر کنگ کو خراج تحسین پیش کرنے کا...

1994 ء میں مارٹن لوتھر کنگ کی یاد میں ہونے والی وفاقی تعطیل کو "خدمت خلق کے قومی دن" کا نام دیا گیا۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے !