وائٹ ہاؤس
امریکہ کے اگلے صدر: جو بائیڈن
جوزف آر بائیڈن جونیئر 20 جنوری کو امریکہ کے چھیالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ اپنے تجربے اور اپنی صدارت کے دوران جن کامیابیوں کو حآصل کرنے کی انہیں امید ہے اُن کے بارے میں جانیے۔
امریکی صدر کے انتخاب اور حلف اٹھانے میں اتنا لمبا وقفہ...
11 ہفتوں کے اقتدار کی منتقلی کے وقت سے نئے صدور کو تیاری کا وقت ملتا ہے اور الیکٹورل کالج کے عمل کے لیے وقت میسر آتا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی کرسمس کی سجاوٹوں میں شامل ایک خاموش خراج...
گو کہ خاتون اول کی اس سال کی کرسمس کے تہوار کی زیادہ تر سجاوٹیں روائتی ہیں اس کے باوجود اِن میں ایک استثنا ایسا بھی ہے جو مجموعی مرکزی تصور سے مطابقت ر کھتا ہے۔
خاتون اول اور وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن کی بحالی
خاتون اول میلانیا ٹرمپ ان گرمیوں میں وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن کی تزئین کروائیں گی۔ دیکھیے اس شاندار سبز قطعے کی تاریخ اُن کے منصوبوں کی کس طرح صورت گری کر رہی ہے۔
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکہ متحرک
امریکہ کے حکومتی، کاروباری اور دیگر ادارے اور افراد کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے کی جانے والی ان کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
وفاقی حکومت: وائٹ ہاؤس اور کانگریس سے بڑھکر ہے
امریکہ کی وفاقی حکومت کے بارے میں مزید جانیے۔ یہ مضمون وفاقیت کے موضوع پر تین حصوں پر مشتمل مضامین کا ایک حصہ ہے۔
تقریر جو دیوارِ برلن گرنے کا پیش خیمہ ثابت ہوئی
1987ء میں صدر ریگن نے سوویت سیکرٹری جنرل میخائل گورباچوف سے جرمنی اور یورپ کو تقسیم کرنے والی دیارِ برلن کو گرانے کا کہا۔
قومی سلامتی کے مشیر کی ذمہ داریاں
کیا آپ کو کبھی اس پرحیرانگی ہوئی ہے کہ امریکہ کا قومی سلامتی کا مشیر کیا کرتا ہے؟ دیکھیے ایک سابق مشیر اسے "حکومت میں خارجہ پالیسی کا بہترین عہدہ " کیوں قرار دیتے ہیں۔
ٹرمپ کی جاپانی وزیر اعظم کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی
حال ہی میں جب صدر ٹرمپ جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبے سے واشنگٹن میں ملاقات کر رہے تھے تو دونوں راہنما اُن تعلقات کو مضبوط بنا رہے تھے جو عالمگیر استحکام کا باعث بنتے ہیں۔