وائٹ ہاؤس

Melania Trump standing in front of the Giza Pyramids (Andrea Hanks/The White House

خاتون اول کی توجہ افریقی بچوں، جنگلی حیات، اور تاریخی نوادرات...

خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے اپنے افریقہ کے دورے کے دوران ایک ہسپتال سے لے کر کلاس روموں اور قدیم یادگاروں کے دورے کیے اور اس دوران انہوں نے بچوں کی ضروریات کی جانب توجہ مبذول کرائی۔
دو افراد دروازے کے سامنے کھڑے ہیں۔ (© Saul Loeb/AFP/Getty Images

میلانیا ٹرمپ کا گھانا میں غلاموں کے قلعے کا افسردہ دورہ

میلانیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ گھانا میں سترھویں صدی کے غلاموں کی تجارت والے قلعے کے اپنے دورے کو کبھی بھی بھلا نہیں پائیں گی۔ اِن دنوں وہ افریقہ کے چار ممالک کے دورے پر ہیں۔
میلانیا ٹرمپ ایک چھوٹے بچے کو اٹھائے ہوئے ہیں۔ (© Saul Loeb/AFP/Getty Images)

خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی افریقہ کے بچوں کی مدد کی...

اپنے پہلے اکیلے اور ایک بڑے بین الاقوامی دورے سے خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے " بی بیسٹ " نامی افریقہ میں بچوں کی صحت کے بارے میں اپنی تحریک کا دائرہ افریقہ تک بڑھا دیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں کیے جانے والے اپنے دوروں کا آغاز گھانا سے کیا ہے۔
Donald Trump talking to people at table (© Andrew Harnik/AP Images)

صدر ٹرمپ کی میزبانی میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر

6 جون کو صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک افطار ڈنر کی میزبانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے گزشتہ امریکی صدور کی روایت کو آگے بڑہاتے ہوئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
Reporter's notebook and hat, megaphone, radio, TV, laptop and phone on presidential seal (State Dept./Doug Thompson)

آتشدان سے ٹوئٹر تک: امریکی صدور کے عوام سے...

"آتشدان کے گرد" بیٹھ کر ریڈیو پر گفتگو کرنے سے لے کر ٹوئٹر تک، امریکی صدور کے عوام کے ساتھ رابطے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کا سلسلہ ایک صدی پر پھیلا ہوا ہے۔
Macron and Trump walking past military guard (© Pablo Martinez Monsivais/AP Images)

ٹرمپ اور میکراں کا اپنے ممالک کی قربت کا جشن

صدر ٹرمپ نے 23 اپریل کو فرانس کے صدر ایمانوئیل میکروں کا ان کے امریکہ کے سرکاری دورے کے موقع پر اپنے پہلے مہمان کی حیثیت سے استقبال کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ اور مائیک پینس ساتھ ساتھ کھڑے ہیں اور ٹرمپ پینس کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ (© AP Images)

امریکہ کے نائب صدور کیا کرتے ہیں؟

نائب صدور امریکی حکومت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ صدر کی جانشینی کی قطار میں پہلے نمبر پر ہوتے ہیں اور صدر کے ایلچیوں، مشیروں اور صلاح کاروں کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے دیوان خانوں کی آرائش

وائٹ ہاؤس میں ہر سال کرسمس اور نئے سال کے تہواروں کے لیے تزئین و آرائش دیکھ کر موسم سرما کا تصور ذہن میں ابھرتا ہے۔ درختوں اور آرائش کا جادوئی تاثر ملاحظہ کیجیے۔
پیچ کس سے ایک لڑکی مشین کے پرزوں کو جوڑ رہی ہے۔ (© Shutterstock)

ایوانکا ٹرمپ کا نجی شعبے کی طرف سے کمپیوٹر کی تعلیم...

کمپنیوں کے سی ای اوز کمپیوٹر سائنس کی کلاسوں کی 30 کروڑ ڈالر کی رقم سے آغاز کرنے کے موقع پر ایوانکا ٹرمپ کے ساتھ شامل ہوئے۔