وائٹ ہاؤس

میلانیا ٹرمپ کے بارے میں 5 حقائق جن کے بارے میں...

کئی زبانیں بولنے والی خاتونِ اول، ملانیا ٹرمپ ایک سابقہ انٹرنیشنل ماڈل ہیں اور وہ عام بھلائی کے مختلف قسم کے مقاصد کےلیے سرگرمِ عمل ہیں۔ ان کے بارے میں نئے حقائق جانیے۔

صدور نے اوول آفس پر کس طرح اپنے نقوش چھوڑے

جس کمرے میں امریکی صدر کام کرتا ہے اُسے اِس کی غیرروائتی شکل کی وجہ سے اوول آفس کہتے ہیں۔ دیکھیے کہ صدور نے اس دفتر پر اپنے کیسے نقوش چھوڑے ہیں۔

سیکرٹ سروس کے بارے میں 5 باتیں جن کا شاید آپ...

سیکرٹ سروس امریکہ کے صدر اور نائب صدر اور ان کے اہلِ خانہ کی حفاظت کرتی ہے۔ لیکن اس کا ایک کلیدی فرض تفتیش کرنا بھی ہے۔
"جناب صدر" کے نام لفافے کو تھامے ہوئے ایک ہاتھ (© AP Images)

جانشینوں کے نام صدارتی خطوط: ان میں کیا لکھا ہوتا ہے؟

جب امریکہ کے پینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس پہنچے تو انہوں نے اپنے پیشرو صدر؛ باراک اوباما کے ایک خط کو اپنا منتظر پایا۔

نئے صدر ٹرمپ کی مکمل افتتاحی تقریر

صدر ٹرمپ نے اپنے افتتاحی خطاب میں امریکی عوام اور دنیا کے سامنے مستقبل کے بارے میں اپنے تصور کا خاکہ پیش کیا ہے۔

حلف وفاداری کے دن سے قبل ٹرمپ کو بہت سی تیاری...

20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے پینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ اس سے قبل کیے جانے والے صدارتی کاموں میں سے کچھ کے بارے میں یہاں بتایا گیا ہے۔
ہاتھ میں تھامے ہوئے فون کی سکرین پر وائٹ ہاؤس اور میز پر رکھا ہوا ڈالر کا نوٹ دکھائی دے رہا ہے۔ (White House)

اگر آپ کے پاس ایک ڈالر ہے تو وائٹ ہاؤس کی...

آپ فون اور ڈالر کے ایک نوٹ کے ذریعے ایپل اور اینڈرائیڈ پر دستیاب 1600 نامی حقیقت کو زیادہ نمایاں کرنے والے ایپ کے ذریعے امریکی صدور کی رہائش گاہ، وائٹ ہاؤس کی سیر کرسکتے ہیں۔

وائٹ ہاؤس گزرے ہوئے سال کی تصویری جھلکیوں کے آئینے میں

وائٹ ہاؤس کے چیف فوٹو گرافر پیٹ سوزا اور صدر اوباما کی سرگرمیوں کو رپورٹ کرنے والے دوسرے کیمرہ مین صحافیوں کی اتاری ہوئی ہماری کچھ پسندیدہ تصویریں ملاحظہ فرمائیے۔
مارٹن گرین فیلڈ درزی خانے میں کھڑے ہیں۔ (State Dept./C. Connell)

ایک ماسٹر ٹیلر کا آشوِٹز سے وائٹ ہاؤس تک کا سفر

ہولوکاسٹ سے زندہ بچ جانے والے، مارٹن گرین فیلڈ 88 سال کی عمر میں صدور اور نامور شخصیات کے لیے ہاتھ سے سلے ہوئے سوٹ تیار کرتے ہیں۔ دیکھیے وہ کیا چیز ہے جو انھیں دوسرے لوگوں سے ممتاز بناتی ہے۔