وائٹ ہاؤس

نئے صدر ٹرمپ کی مکمل افتتاحی تقریر

صدر ٹرمپ نے اپنے افتتاحی خطاب میں امریکی عوام اور دنیا کے سامنے مستقبل کے بارے میں اپنے تصور کا خاکہ پیش کیا ہے۔

حلف وفاداری کے دن سے قبل ٹرمپ کو بہت سی تیاری...

20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے پینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ اس سے قبل کیے جانے والے صدارتی کاموں میں سے کچھ کے بارے میں یہاں بتایا گیا ہے۔
ہاتھ میں تھامے ہوئے فون کی سکرین پر وائٹ ہاؤس اور میز پر رکھا ہوا ڈالر کا نوٹ دکھائی دے رہا ہے۔ (White House)

اگر آپ کے پاس ایک ڈالر ہے تو وائٹ ہاؤس کی...

آپ فون اور ڈالر کے ایک نوٹ کے ذریعے ایپل اور اینڈرائیڈ پر دستیاب 1600 نامی حقیقت کو زیادہ نمایاں کرنے والے ایپ کے ذریعے امریکی صدور کی رہائش گاہ، وائٹ ہاؤس کی سیر کرسکتے ہیں۔

وائٹ ہاؤس گزرے ہوئے سال کی تصویری جھلکیوں کے آئینے میں

وائٹ ہاؤس کے چیف فوٹو گرافر پیٹ سوزا اور صدر اوباما کی سرگرمیوں کو رپورٹ کرنے والے دوسرے کیمرہ مین صحافیوں کی اتاری ہوئی ہماری کچھ پسندیدہ تصویریں ملاحظہ فرمائیے۔
مارٹن گرین فیلڈ درزی خانے میں کھڑے ہیں۔ (State Dept./C. Connell)

ایک ماسٹر ٹیلر کا آشوِٹز سے وائٹ ہاؤس تک کا سفر

ہولوکاسٹ سے زندہ بچ جانے والے، مارٹن گرین فیلڈ 88 سال کی عمر میں صدور اور نامور شخصیات کے لیے ہاتھ سے سلے ہوئے سوٹ تیار کرتے ہیں۔ دیکھیے وہ کیا چیز ہے جو انھیں دوسرے لوگوں سے ممتاز بناتی ہے۔

اوباما سے ملاقات کے لیے ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کا دورہ

اقتدار کی منتقلی کی خوشگوار ابتدا کے طور پر، صدر اوباما اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 10 نومبر کو وائٹ ہاؤس میں ایک ملاقات ہوئی۔
اوباما اور خاتونِ اول، اور منموہن سنگھ اور ان کی اہلیہ وائٹ ہاؤس میں۔ (© AP Images)

مہمانوں کی پُر مسرت رفاقت: اوباما اور ان کی اہلیہ کے...

صدراوباما نے غیرملکی لیڈروں کے لیے 17 سرکاری ڈنر منعقد کیے ہیں۔ ان پُرتکلف تقریبات کے ذریعے صدر اور خاتونِ اول کے لیے سفارت کاری اور شان و شوکت کو یکجا کرنا ممکن ہوجاتا ہے۔
صدر اوباما ستونوں والے برآمدے سےگزر رہے ہیں۔ (White House/Lawrence Jackson)

ایک اونچی کرسی، تھوڑا سا سفر اور معذوریوں کے حامل لوگوں...

ہوسکتا ہے وائٹ ہاؤس کا ویسٹ ونگ دنیا کا مشہور ترین دفتر ہو۔ دنیا کے سب سے منفرد اور اعلیٰ مقام پر فائز عملے کے اراکین میں سے ایک رکن کی رہنمائی میں کرائی جانے والی سیر کی وڈیو دیکھیے۔

اوباما کے پسندیدہ نغموں کی فہرست میں سے 5 دریافتیں

موسیقی میں آپ کی پسند و ناپسند، آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے ؟ موسیقی کی "سپاٹیفائی" نامی کمپنی پر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر پہنچتے ہوئے ہوسکتا ہے کہ صدر اوباما نےاپنے لیے پلے لسٹ کے خالق کی حیثیت سے ایک نیا پیشہ دریافت کرلیا ہو۔