ڈبلیو ایچ او

جو بائیڈن ورچوئل سربراہی کانفرنس کے شرکاء کو دکھانے والی سکرین کے سامنے بیٹھے ہیں۔ (© Evan Vucci/AP Images)

امریکہ کا دنیا کے لیے کووڈ- ویکسین کی 500 ملین مزید...

دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں امریکہ پہلے ہی کووڈ-19 کی ویکسین کے سب سے زیادہ عطیات دے رہا ہے۔ امریکہ ویکسین کی 500 ملین مزید خوراکوں کا عطیہ بھی دے گا۔
بچے کو گود میں بٹھائے ایک عورت دیگر دو عورتوں کے ہمراہ ایک کمرے میں بیٹھی ہے (© Olympia de Maismont/AFP/Getty Images)

ملیریا کی حوصلہ افزا نتائج کی حامل ویکسین کی تیاری میں...

ملیریا کے خلاف تیار کی جانے والی ایک نئی ویکسین 77 فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق مچھروں سے پھیلنے والی یہ بیماری ہر سال 200 ملین سے زائد افراد کو متاثر کرتی ہے۔
ماسک لگائے ایک عورت ویکسین لگوا رہی ہے (© Thanassis Stavrakis/AP Images)

کووڈ-19 کے خلاف جنگ کی عالمگیر کوششوں میں امریکی مدد

امریکہ دنیا بھر میں کووڈ-19 ویکسین کی تقسیم میں اضافہ کرنے کے لیے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
ویکسین کے شیشیاں اور سرنج (© Dado Ruvic/Reuters)

بائیڈن کا بین الاقوامی سطح پر کووڈ-19 کی ویکسینیوں میں امریکی...

امریکہ یہ یقینی بنانے کی خاطر کوویکس میں شامل ہو رہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو کووڈ-19 ویکیسینوں تک رسائی حاصل ہو۔ امریکہ کی حفاظتی ٹیکوں سے متعلق کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
ماسک پہنے ہوئے ایک آدمی بازو میں ٹیکہ لگوا رہا ہے (© Patrick Semansky/AP Images)

بائیڈن کا کووڈ-19 کے عالمگیر ردعمل میں ترجیحی امریکی تعاون

بائیڈن انتظامیہ دنیا بھر میں کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط اقدامات اٹھا رہی ہے اور عالمی صحت کے میدان میں امریکہ کو دوبارہ عالمی لیڈر بنا رہی ہے۔
صحت کے عالمی ادارے کا نشان (© Shutterstock)

امریکہ کا عالمی ادارہ صحت کے ساتھ شراکت کاری کا اعادہ

کووڈ-19 وبا کو ختم کرنے کی وسیع تر کوششوں کے سلسلے میں صدر بائیڈن نے فوری طور پر امریکہ کے صحت کے عالمی ادارے کے ساتھ روابط بحال کر دیئے ہیں۔
ایک بڑے ہال میں ہونے والے اجلاس کا منظر جس میں مقرر دو بڑی سکرینوں پر نظر آ رہا ہے (United Nations)

چین کا بین الاقوامی تنظیموں سے غلط فائدہ اٹھانا

چینی کمیونسٹ پارٹی کے عہدیدار پارٹی کی ترجیحات کو فروغ دینے اور چین کی انسانی حقوق کی پامالیوں کی تنقید سے بچنے کے لیے بین الاقوامی تنظیموں کو کمزور بنا رہے ہیں۔
رات کے وقت فضائی فوج کے جوان طبی سازوسامان طیارے پر لاد رہے ہیں۔ (U.S. Air Force/Technical Sergeant Rebeccah Woodrow)

امریکہ: عالمی صحت کے لیے سب سے زیادہ عطیات دینے والا...

غیرممالک کو صحت عامہ کے لیے دی جانے والی امداد میں امریکہ سرفہرست ہے۔ دیکھیے امریکہ اس امداد کو تقسیم کرنے والی بین الاقوامی تنظیم کو کیسے جوابدہ ٹھہرا رہا ہے۔
چہرے پر ماسک چڑہائے امتحانی نلکی کو دیکھتا ہوا ایک شخص۔ (Sven Hoppe/picture alliance via Getty Images)

امریکہ کی ‘فارچون 500’ کمپنیاں: کووِڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لیے...

امریکہ کی بڑی بڑی کمپنیاں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سلسلے میں کی جانے والی امدادی سرگرمیوں میں سینکڑوں ملین ڈالر کے عطیات دے رہی ہیں۔