ہوا سے پیدا کی گئی بجلی
فلپائن کی صاف توانائی تک رسائی کو بہتر بنانا
امریکہ کی طرف سے دی جانے والی امدد سے فلپائن میں سمندر میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے پراجیکٹوں میں مدد کی جا رہی ہے۔ اِن پراجیکٹوں کی تکمیل سے دو ملین افراد کو صاف توانائی میسر آ سکتی ہے۔
آب و ہوا کی حفاظت اور ملازمتیں پیدا کرنا
امریکی نجی شعبہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے امریکی عزم کے ایک حصے کے طور پر اندرون اور بیرون ملک سبز توانائی کی ملازمتیں پیدا کر رہا ہے۔
دنیا متحد ہو کر آب و ہوا کی تبدیلی پر قابو...
آب و ہوا کے صدارتی ایلچی، جان کیری نے حال ہی میں اُن عالمگیر اقدامات کا خاکہ بیان کیا جو دنیا آب و ہوا میں تبدیلی سے نمٹنے اور معاشی ترقی کو تیز تر کرنے کے لیے اٹھا سکتی ہے۔
ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کے بارے میں 5...
ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کی صنعت نے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ اب یہ پہلے سے کہیں زیادہ بہتر اور سستی ہے۔ آپ کے خیال میں ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کے بارے میں کونسی بات غلط ہے؟
دنیا کے 2040ء میں بجلی حاصل کرنے کے ذرائع
دنیا بھر میں بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہونے والے ایندھنوں کے ذرائع بدل رہے ہیں۔ اب زیادہ تر انحصار قابل تجدید وسائل اور قدرتی گیس پر ہے۔
کیا آپ کو سستی بجلی چاہیے؟ نیٹ میٹرنگ کو آزمائیے
گھروں کے اُن مالکان یا کاروباری اداروں کو سستی بجلی دستیاب ہوتی ہے اور نیٹ میٹرنگ کی بدولت ان کے بجلی کے بل کم آتے ہیں جو شمسی پینلوں یا ہوا سے چلنے والے ٹربائینوں سے بجلی حاصل کرتے ہیں۔
سمندری ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کا نیا فارم،...
رہوڈ آئی لینڈ کے ساحل کے قریب سمندر میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے امریکہ کے اولین بجلی گھر کے جلد ہی کھل جانے کے ساتھ ، امریکہ میں اس نوع کے بجلی گھروں کی صنعت میں ایک نئے دور کا آغاز ہوجائے گا۔