عورتیں اور لڑکیاں
خود ناانصافی کا شکار ہونے والی پیرو کی خاتون عورتوں کے...
سنڈی آرلیٹ کونٹریراس باتستا عورتوں پر کیے جانے والے گھریلو تشدد اور اِن کے ساتھ کی جانے والی ناانصافی کے خلافف پیرو اور پورے خطے میں عوامی سطح پر چلنے والی تحریک کی قیادت کر رہی ہیں۔
تاریخ میں عورتوں کی پہلی خلائی چہل قدمی : ناسا کی...
اُن دو خاتون خلابازوں سے ملیے جو 29 مارچ کو ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہیں۔ وہ سات گھنٹے کی خلائی چہل قدمی کے لیے بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے باہر نکلیں گیں۔
جرائتمند خواتین کے ایوارڈ کی تقریب میں ایرانی عورتوں کو خراج...
سال 2019 کے لیے جرائتمند خواتین کے بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر ایران کی عورتوں کی اپنے حقوق کے لیے مسلسل جدوجہد کو خصوصی طور پر تسلیم کیا گیا۔
کلی منجارو سر کرنے والی ٹیکسس کی سات سالہ لڑکی
اپنے والد کی یاد کے جذبے سے تحریک پا کر سات سالہ مونٹانا کینی نے افریقہ میں 5895 میٹر بلند سب سے اونچی پہاڑی چوٹی سر کرکے اس چوٹی کو سر کرنے والی کم عمر ترین لڑکی کا اعزاز حاصل کر لیا۔
یہ خاتون آپ کو مریخ پر لے جانا چاہتی ہیں
سپیس ایکس کی گوئن شاٹ ویل کو یقین ہے کہ مستقبل میں لوگ دور دراز مقامات کا سفر ایک گھنٹے سے کم وقت میں کر سکیں گے۔ دیکھیے وہ سپیس ایکس کمپنی میں کیسے گئیں۔
چوٹی کی خواتین کھلاڑی: بھرپور کوششیں اور کامیابیاں
ایسے کھیلوں میں جو کبھی صرف مردوں کے کھیل سمجھے جاتے تھے اب خواتین بھی بہترین کھلاڑیوں کے طور پر سامنے آ رہی ہیں۔ ایسی ہی چند خواتین سے ملیے جو باکسنگ، کشتیوں اور دیگر کھیلوں میں کامیاب ہونے کی خصوصیات سے بہرہ مند ہیں۔
خواتین جنہیں آپ کو جاننا چاہیے [ویڈیو]
اُن خواتین موجدین سے ملیے جنہوں نے سائنس اور ٹکنالوجی کی رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے آج کے دور کی عام مگر انتہائی اہم ایجادیں کیں۔ ان میں فرِج، شمسی تونائی سے گرم ہونے والے گھر اور ڈیٹا کو پروسیس کرنے والے سافٹ ویئر شامل ہیں۔
جرأتمند عالمی خواتین کو خاتون اول کا خراج تحسین
خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے سال 2018 کے لیے جرأتمند بین الاقوامی خواتین کا ایوارڈ دیتے ہوئے واضح کیا کہ اس سال کی ایوارڈ یافتگان ہر ایک کے لیے مثالی نمونہ کیوں ہیں۔
اپنے بل بوتے پر کروڑ پتی بننے والی پہلی امریکی خاتون...
اگر آپ اپنی ایک کاروباری سلطنت کھڑی کرنے والی اور اپنے بل بوتے پر پہلی کروڑ پتی بننے والی مادام سی جے واکر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو دیکھیے۔