خواتین بطورافرادی قوت

امریکی کمپنیوں کی دنیا بھر کی خواتین کی مدد

بڑے امریکی کاروباری ادارے اپنے فلاحی پروگراموں کا رخ عورتوں کو معاشی اعتبار سے بااختیار بنانے کی جانب موڑ رہے ہیں اور انہیں فیکٹریوں کے مزدوروں کے درجے سے اٹھا کر اپنے کاروباروں کا مالک بنا رہے ہیں۔

نومبر میں بھارت میں ہونے والی کانفرنس میں توجہ کا مرکز:...

2017 کی حیدرآباد، بھارت میں ہونے والی عالمی کاروباری نظامت کاری کانفرنس میں امریکی وفد کی قیادت، ایوانکا ٹرمپ کریں گی۔ اِس میں بنیادی توجہ کا مرکز خواتین کاروباری نظامت کار ہوں گی۔

خلائی جہاز بنانے والی کمپنی کی مالک خاتون سے ملیے

' ڈریم چیزر' نامی امریکہ کا بنایا ہوا خلائی جہاز ایک دن خلابازوں اور سازوسامان کو خلا میں لے کر جائے گا اور اس کوشش کے پیچھے ایک کاروباری خاتون، ایرن اوزمین کا نمایاں کردار ہے۔

رومی سپائس: ایک امریکی کاروباری ادارہ تجارت کے ذریعہ افغانستان...

تین سابق امریکی فوجی، رومی سپائس نامی اپنی زعفران درآمد کرنے کی کمپنی کے ذریعے، افغانستان میں لوگوں کو روزگار فراہم کر رہے ہیں۔

صحافتی تربیت حاصل کرنے والی خواتین کی کہانیاں جو آپ کو...

ترقی پذیر ممالک کی مقامی کمیونٹیوں کی بنیاد کے نیوز ماڈل کو ذہن میں رکھتے ہوئے، گلوبل پریس انسٹی ٹیوٹ عورتوں کو صحافیوں کے طور پر کام کرنے کی تربیت دیتا ہے۔

پہلی عالمی جنگ نے عورتوں کو افرادی قوت اور ووٹنگ کے...

پہلی عالمی جنگ سے امریکی عورتوں کے لیے ایک ایسے نئے دور کا آغاز ہوا جس میں انہیں ووٹ دینے کا حق اور وہ ملازمتیں ملیں جو پہلے مردوں کے لیے مخصوص ہوا کرتی تھیں۔

ایوانکا ٹرمپ برلن میں عورتوں کی اعلیٰ سطحی اقتصادی کانفرنس میں...

ایوانکا ٹرمپ عورتوں کی اقتصادی بااختیاری کے ایک اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی کے دورے پر جا رہی ہیں۔ انہیں اس دورے کی دعوت جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے دی تھی۔

5 باکمال عورتیں جن کے بارے میں آپ کو علم ہونا...

مارچ کی عورتوں کی تاریخ کے مہینے کی مناسبت سے ہم، سائنس، ٹکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی پانچ عورتوں کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔
Koichi Wakata (kanan) membantu Jeanette Epps mengikatkan sesuatu pada pakaian luar angkasa (NASA)

خلائی سٹیشن کے عملے کی پہلی افریقی نژاد امریکی رکن سے...

مئی 2018 میں جب جینیٹ ایپس خلائی جہاز میں روانہ ہوں گی تو وہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے عملے میں شامل ہونے والی پہلی افریقی نژاد امریکی رکن ہونے کے حوالے سے نئی تاریخ رقم کریں گی۔