خواتین بطورافرادی قوت

کینیڈا کے ٹروڈو اور ایوانکا ٹرمپ کی، تاجر خواتین کی حوصلہ...

صدر ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ' کاروباری خواتین نظامت کاروں کی ترقی کی کینیڈا اور امریکہ کی کونسل' کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
نکی ہیلی سٹیج پر تقریر کرتے ہوئے (© AP Images)

اقوام متحدہ میں امریکہ کی نئی سفیر: جنوبی ایشیائی تارکین وطن...

ساوًتھ کیرولائنا کی سابق گوررنر، نکی ہیلی اقوام متحدہ میں نئی امریکی سفیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں گی۔
ایک لمبا کوڑا گھماتی ہوئی گھڑ سوار عورت۔ (© Melissa Farlow/National Geographic)

لیبر ڈے تصا ویر کے آئینے میں : امریکی خواتین اپنے...

1882 میں جب لیبر ڈے کا آغاز ہوا تھا تو یہ ’’کام کرنے والے مردوں کی تعطیل کا دن ‘‘تھا۔ اُن عورتوں میں سے کچھ کی جھلک ملاحظہ فرمائیے جو امریکہ کی افرادی قوت کے تقریباً نصف کے برابر ہیں۔

نئے ایموجی کا خواتین کے لیے ایک پیغام

جلد ہی آپ کے سمارٹ فون پر آرہی ہے: مساوات۔ نئے ایموجی، پیشوں اور جلد کی رنگتوں کے ذریعے تنوع کی عکاسی کریں گے۔

کاروباری پیشہ ور آپ کی کامیابی کے خواہاں ہیں

نامور کاروباری تنظیم کاروں کے، نئی کمپنیاں شروع کرنے والوں کے لیے مفید مشورے۔