خواتین بطورافرادی قوت

اپنے بائیں ہاتھ میں ایک تمغہ پکڑے ہوئے، رالف بنچ آسکر سٹراس دوئم سے ہاتھ ملا رہے ہیں (© Marty Lederhandler/AP Images)

سفارت کاری میں افریقی نژاد پہل کار امریکی

ایک وقت تھا جب سفارت کار سفید فام اور دھاری دار سوٹ پہننے والے افراد ہوا کرتے تھے۔ افریقی نژاد امریکیوں نے اس نظریے کو چیلنج کیا اور آج امریکہ کی متنوع، متحرک فارن سروس کی قیادت کر رہے ہیں۔
مشیل اوباما اور ایمی شیرالڈ، دونوں مشیل اوباما کے پورٹریٹ کی نقاب کشائی کرتے ہوئے (© Andrew Harnik/AP Images)

سیاہ فام آرٹسٹ ہمیشہ سے امریکی ثقافت کا ایک اہم حصہ...

ایلا فٹزجیرالڈ، ٹونی موریسن، ریٹا ڈو، سیمون لی اور ایمی شرالڈ کی زندگیوں اور اُن کی عظیم ثقافتی کامیابیوں کے بارے میں اس مضمون سے مزید جانیے۔
ٹیوبوں کے درمیان کھڑی ایک عورت (© Robert W. Kelley/The LIFE Picture Collection/Getty Images)

امریکہ کی ‘طبیعیات کی خاتون اول’ کو خراج تحسین

امریکی محکمہ ڈاک چینی تارک وطن، اور امریکہ کی "طبیعیات کے خاتون اول" بننے والی، چیئن شیانگ وُو کے اعزاز میں ڈاک کا ایک ٹکٹ جاری کر رہا ہے۔
ماؤنٹ سینائی کی نرسوں کے پورٹریٹس کا مجموعہ (© Rebecca Moses)

کووڈ-19 کے دوران انتھک محنت کرنے والی نرسوں کو نیویارک کی...

آرٹسٹ اور ڈیزائنر، ربیکا موسز نے نیویارک سٹی کے ماؤنٹ سینائی کی نرسوں کے کام پر ان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے 46 نرسوں کے پورٹریٹ بنائے ہیں۔
کمبرلی مائنر کایاک کشتی چلا رہی ہیں (Courtesy of IF/THEN® Collection)

سائنس کے بارے میں متجسس لڑکیوں کی ایک نئی نسل

ماضی میں سٹیم کہلانے والے سائنس، ٹکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی کے شعبوں میں بہت کم عورتیں کام کیا کرتی تھیں۔ مگر آج تقریباً ہر دس میں سے تین ملازمتیں عورتوں کے پاس ہیں۔
حفاظتی چشمے لگائے مشین کو دیکھتی ہوئی ایک عورت (Courtesy Los Alamos National Laboratory)

امریکہ میں سائنسی میلوں کی اہمیت

امریکی سائنسی میلے ہائی سکل کے طلبا کو سٹیم کے مضامین میں حاصل کیے گئے اپنے علم کو عملی طور پر آزمانے میں مدد کرتے ہیں۔ جانیے کہ ایک تجربہ کار جج اس کے بارے میں کیا کہتی ہیں۔
قطار کی شکل میں عورتیں ظعفران کے پھول چن رہی ہیں (USAID)

امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارت، اقتصادی ترقی اور باہمی روابط...

امریکہ اور بھارت اپنی دو طرفہ تجارت کے ذریعے اربوں ڈالر کی معاشی نمو پیدا کرنا اور خطے میں کئی ملین ڈالر کے تجارتی معاہدوں کو فروغ دینا جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ناسا کے نشان کے سامنے جمپ سوٹوں میں ملبوس پانچ افراد (NASA/Kim Shiflett)

مستقبل میں چاند پر اترنے والے خلابازوں سے ملیے

ناسا نے آرٹیمس پروگرام میں شامل ہونے والے 18 خلابازوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مقصد سال 2024 تک پہلی عورت کو چاند پر پہنچانے کے ساتھ ساتھ اگلے مرد کو بھی چاند پر پہنچانا ہے۔
Group photo outside at State Dept building (State Dept.)

امریکی سفارتی برادری کا ایک لازمی جُز: تنوع

بیرونی ممالک میں امریکی طرز حیات کی بھرپور نمائندگی کرنے کے لیے امریکہ اپنے سفارت کاروں کی برادری میں تنوع کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتا ہے۔