خواتین کو بااختیار بنانا

Woman in space capsule (© Bettmann/Getty Images)

پہلی امریکی خاتون خلا باز سیلی رائیڈ کی میراث

امریکہ ملک کی پہلی خاتون خلا باز، آنجہانی سیلی رائیڈ کے نام سے ایک ڈاک ٹکٹ جاری کرے گا۔ سیلی رائیڈ کے کارنامے آج بھی لڑکیوں کی نئی نسلوں کے لیے باعث تحریک بنے ہوئے ہیں۔
Ten people posing for photo on bench (State Dept./D.A. Peterson)

10 حیران کن نوجوانوں سے ملیں اور … حوصلہ...

دنیا میں تبدیلیاں لانے والے دس نوجوان مردوں اور عورتوں نے "سال 2018 کا ابھرتے ہوئے نوجوان لیڈروں" کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ آج کل یہ لوگ امریکہ کا دو ہفتے کا دورہ کر رہے ہیں۔
Woman in gym holding championship belt (© Earl Gibson III/WireImage/Getty Images)

چوٹی کی خواتین کھلاڑی: بھرپور کوششیں اور کامیابیاں

ایسے کھیلوں میں جو کبھی صرف مردوں کے کھیل سمجھے جاتے تھے اب خواتین بھی بہترین کھلاڑیوں کے طور پر سامنے آ رہی ہیں۔ ایسی ہی چند خواتین سے ملیے جو باکسنگ، کشتیوں اور دیگر کھیلوں میں کامیاب ہونے کی خصوصیات سے بہرہ مند ہیں۔
video

خواتین جنہیں آپ کو جاننا چاہیے [ویڈیو]

اُن خواتین موجدین سے ملیے جنہوں نے سائنس اور ٹکنالوجی کی رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے آج کے دور کی عام مگر انتہائی اہم ایجادیں کیں۔ ان میں فرِج، شمسی تونائی سے گرم ہونے والے گھر اور ڈیٹا کو پروسیس کرنے والے سافٹ ویئر شامل ہیں۔
Four images of women (© Getty, © Reuters, © Abacapress.com, © Getty)

جبر کے سامنے اٹھ کھڑی ہونے والی خواتین

آٹھ عورتوں نے عدم تشدد کی مزاحمت کو استعمال کیا اور تاریخ کا رخ موڑ کر رکھ دیا۔ ہم عورتوں کی تاریخ کے مہینے کے سلسلے میں اُن کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ ان کے بارے میں مزید جانیے۔
Melania Trump walking across stage (State Dept./D.A. Peterson)

جرأتمند عالمی خواتین کو خاتون اول کا خراج تحسین

خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے سال 2018 کے لیے جرأتمند بین الاقوامی خواتین کا ایوارڈ دیتے ہوئے واضح کیا کہ اس سال کی ایوارڈ یافتگان ہر ایک کے لیے مثالی نمونہ کیوں ہیں۔
Coffee beans arranged to form woman riding motor scooter (© City Girl Coffee)

یہ کافی مصدقہ ‘نسوانی’ کافی ہے

سٹی گرلز کافی کی مالکہ الیزا بوہوٹ کی کمپنی واحد امریکی کمپنی ہے جو صرف عورتوں کے کھیتوں میں اگائی جانے والی کافی خریدتی ہے۔ وہ کافی کےعورتوں کے اس بین الاقوامی اتحاد کا حصہ ہیں جس کے 22 ممالک میں دفاتر ہیں اور کسان عورتوں کو با اختیار بنانے اور ان کے لیے منڈیوں میں وسعت لانے کے لیے کام کرتا ہے۔
Two women seated, talking to an audience (Official White House photo by Andrea Hanks)

‘ڈیجیٹل صنفی تقسیم’ ختم کرنے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کی کاوش

زیادہ سے زیادہ خواتین کا انٹرنیٹ سے رابطہ انہیں اپنے خاندانوں کو انتہائی غربت سے نکالنے میں مدد دے سکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے یوایس ایڈ کا ایک نیا اقدام نئی راہیں کھولنے کے لیے کوششیں کر رہا ہے۔
Young girl looking at large painting hanging on wall (© Ben Hines)

مشیل اوباما کی پورٹریٹ پر حیرت زدہ ہونے والی بچی نے...

دو سالہ پارکر کری کی سابقہ خاتون اول مشیل اوباما کی ایک نئی پورٹریٹ کے سامنے تصویر نے سوشل میڈیا میں سنسنی کی ایک لہر دوڑا دی اور دنیا بھر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔