وائی اے ایل آئی [ یالی ]

پلاسٹک کی بنیں مصنوعی ٹانگوں پیچھے کھڑی عورت (Courtesy of BioMec)

کچرے سے مصنوعی اعضاء تک

دیکھیے کہ نوجوان افریقی لیڈروں کے ایک پروگرام کی سابقہ گریجوایٹ خاتون موزمبیق کی ساحلی پٹی سے کچرے کے طور پر پھینکا جانے والا پلاسٹک استعمال کر کے کیسے مصنوعی اعضاء بنا رہی ہے۔
آن لائن ملاقات کا سکرین شاٹ (Courtesy of Hackathon Thailand)

کووڈ-19 وبا سے لڑنے والے نوجوان رہنماؤں سے ملیے۔

امریکی حکومت کے تبادلے کے پروگراموں کے سابق شرکاء اپنے آبائی ممالک میں کووڈ-19 سے نمٹنے کی کوششوں میں اپنا اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ دیکھیے کہ وہ کس طرح اس وباء کو شکست دینے میں مدد کر رہے ہیں۔
27 اپریل کو واشنگٹن میں محکمہ خارجہ میں سکریٹری برائے خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ورچل ملاقات کے دوران نائیجیریا کے صدر محمدمو بہاری (دائیں) گفتگو کررہے ہیں۔ (© Leah Millis/AP Images)

امریکہ خوشحال افریقہ کے فروغ کے لئے پرعزم ہے

سکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے 27 اپریل کو نائیجیریا اور کینیا کے اپنے پہلے ورچوئل سفر کے ذریعے افریقہ سے متعلق امریکہ کے عزم پر زور دیا۔
Woman in lab taking notes while tلیبارٹری میں ایک عورت دوسرے آدمی سے باتیں کرتے ہوئے اہم نکات لکھ رہی ہے۔ (© Thomas Angus)

امریکہ کے قیادتی پروگراموں کی سابقہ شرکاء کی کووِڈ-19 وباء کے...

محکمہ خارجہ کے پروگراموں کے سابقہ غیرملکی شرکاء کورونا وائرس کی وباء کے دوران اپنے اپنے ممالک میں اپنی کمیونٹیوں کی مختلف انداز سے خدمت کرنے میں مصروف ہیں۔

نیلسن منڈیلا، جارج واشنگٹن اور ایک رومن قونصل میں کون سی...

نیلسن منڈیلا، جارج واشنگٹن اور رومن مدبر، سِنسناٹس میں کون سی قدر مشترک ہے؟ ہر ایک نے اپنے آپ سیاسی اقتدار سے کنارہ کشی اختیار کی۔