وائی ایس ای اے ایل آئی [وائی سیالی]
آسیان کے ساتھ امریکہ کی پائیدار شراکت کاری
12 اور 13 مئی کو واشنگٹن میں ایک خصوصی سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکہ اور آسیان ممالک کے درمیان تعاون اور شراکت داری کے 45 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
کووڈ-19 وبا سے لڑنے والے نوجوان رہنماؤں سے ملیے۔
امریکی حکومت کے تبادلے کے پروگراموں کے سابق شرکاء اپنے آبائی ممالک میں کووڈ-19 سے نمٹنے کی کوششوں میں اپنا اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ دیکھیے کہ وہ کس طرح اس وباء کو شکست دینے میں مدد کر رہے ہیں۔
امریکہ اور آسیان ممالک کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں شراکت...
امریکہ نے آسیان ممالک کو ویکسینوں کی 20 ملین سے زائد خوراکوں اور تقریبا 160 ملین ڈالر کی امداد دی ہے تاکہ وہ کووڈ-19 کا مقابلہ کر سکیں۔
امریکہ اور جاپان کے تبادلوں سے بحر ہند اور بحرالکاہل کی...
ٹوموڈاچی پروگرام کے ذریعے ہزاروں نوجوان امریکی اور جاپانی طالب علم ملتے ہیں جس سے انہیں ایک دوسرے کی ثقافتوں کے بارے میں سیکھنے کے مواقع میسر آتے ہیں۔